تازہ ترین
  • مصنوعی روشنی میں زیادہ وقت گزارنا صحت کیلیے نقصان دہ ہے، تحقیق مصنوعی روشنی میں زیادہ وقت گزارنا صحت کیلیے نقصان دہ

ایڈیشنز

زنانہ ملبوسات بنانے والی امریکی کمپنی کی سربراہ میلانی مور نے اس کو بڑی تاریخی وجہ قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ تیرہویں صدی عیسوی میں جب بٹن نئے نئے ایجاد ہوئے تھے تو وہ بہت مہنگے تھے اور اس مہنگی ایجادات سے صرف امیر خواتین ہی مستفید ہوتی تھیں جن کے ہاں لباس پہنانے کے لیے علیحدہ خادمائیں ہوا کرتی تھیں۔ اب چونکہ زیادہ تر لوگ سیدھے ہاتھ سے کام کرنے کے عادی ہوتے ہیں تو ان خادماؤں کی سہولت کے لیے خواتین کی قمیضوں میں الٹے ہاتھ پر بٹن لگائے جانے لگے جو رفتہ رفتہ ایک رواج بن گیا۔

Top